MASLA / FATWA
شوہر کا بغیر نیت کے بیوی سے ‘تم میری ماں کی طرح ہو’ کہنے کا حکم
June 11, 2026
•
By shaikhzubair72748@gmail.com
جواب
اگر شوہر نے غصے میں بغیر کسی نیت کے بیوی سے کہا 'تم میری ماں کی طرح ہو' تو اس سے طلاق، ظہار یا نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ نکاح بدستور قائم رہتا ہے۔