MASLA / FATWA

جان بوجھ کر غیر مذہبی نعرے لگانے کا حکم

June 11, 2026 By shaikhzubair72748@gmail.com

اصل جواب

اگر کوئی مسلمان اپنی مرضی سے غیر مسلموں کے مذہبی نعرے جیسے “جے شری رام” وغیرہ لگائے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ اس کا ایمان ختم ہو جاتا ہے، نکاح ٹوٹ جاتا ہے اور اگر اسی حالت میں مر جائے تو اس کا جنازہ نہیں پڑھا جائے گا۔ اسے گھڑے میں پھینک دیا جائے گا۔

توبہ اور استغفار کے ساتھ تجدید ایمان اور تجدید نکاح کرنا لازم ہے۔

شرعی نقطات
• جان بوجھ کر غیر مسلموں کے مذہبی نعرے لگانا کفر ہے
• اس سے ایمان نکل جاتا ہے
• نکاح خود بخود ٹوٹ جاتا ہے
• مرنے کے بعد جنازہ اور مسلمانوں والا کفن دفن نہیں ملے گا
• فوراً توبہ کر لینی چاہیے

اصل اردو فتویٰ
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/jan-bujh-kr-gaire-majhabi-nare-lagana-144711102056/12-05-2026