MASLA / FATWA

قرض کی ادائیگی میں تاخیر کا حکم

June 11, 2026 By shaikhzubair72748@gmail.com

اصل جواب

قرض لینے والے پر لازم ہے کہ وقت پر قرض واپس کرے۔ بغیر کسی عذر کے تاخیر کرنا گناہ ہے۔ اگر واقعی تنگ دستی ہو تو قرض دینے والے کو بتا کر مہلت مانگنی چاہیے۔

شرعی نقطات
• قرض وقت پر واپس کرنا فرض ہے
• بلا عذر تاخیر گناہ ہے
• تنگ دستی ہو تو بتا کر مہلت لیں
• قرض دینے والا بھی آسانی کرے

اصل اردو فتویٰ
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/dropshipping-ka-kiya-hukm-hey-144710101235/07-04-2026