MASLA / FATWA
استغفار کی فضیلت اور اس کے فوائد
June 11, 2026
•
By shaikhzubair72748@gmail.com
اصل جواب
استغفار کرنے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، رزق میں برکت آتی ہے، پریشانیاں دور ہوتی ہیں اور انسان کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ کثرت سے استغفار کریں۔
شرعی نقطات
• استغفار سے گناہ معاف ہوتے ہیں
• رزق میں برکت آتی ہے
• پریشانیاں دور ہوتی ہیں
• عمر میں اضافہ ہوتا ہے
اصل اردو فتویٰ
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/tabeerurruya-144108201770/20-04-2020