MASLA / FATWA
عقیقہ کا حکم اور اس کا طریقہ
June 11, 2026
•
By shaikhzubair72748@gmail.com
اصل جواب
بچے کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کرنا سنت ہے۔ لڑکے کے لیے دو بکریاں اور لڑکی کے لیے ایک بکری ذبح کی جاتی ہے۔ اس کا گوشت غریبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
شرعی نقطات
• عقیقہ سنت ہے
• ساتویں دن کریں
• لڑکے کے لیے دو بکریاں
• لڑکی کے لیے ایک بکری
اصل اردو فتویٰ
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/rohan-name-144109202652/17-05-2020